Dil Dil Pakistan is a platform where you get any kind of news related to Pakistan, politics, sports, business, entertainment. If you interested in viral trends then this platform is for you.

Translate

Thursday 18 August 2022

حمد كى توفيق ملنا



 حمد كى توفيق ملنا 

🌿 ”‏لو رُزق العَبد الدُّنيا وما فِيها ثمّ قالَ الحمدللّٰه لكانَ إلهامُ اللّٰه له بالحمدِ أعظَم نعمَة منْ إعطَائه الدُّنيا؛ ﻷن نَعيم الدّنيا يزولُ، وثواب الحَمد يبقى.“

[ابن القيم]


اگر بندہ تمام دنیا اور جو کچھ اس میں ہے بطور رزق دے دیا جائے اور پھر وہ کہے الحمدللہ 

تو اللہ کی طرف سے اس کے دل میں الحمدللہ کا الہام اس کو عطا کردہ تمام دنیوی نعمتوں سے بڑھ کر ہے کیوں کہ دنیا کی نعمتیں زائل ہو جائیں گی اور الحمدللہ  کا ثواب باقی رہے گا۔

[ابن القیم]


‏🌿 "حتى تتيقن أن المسألة هي مسألة توفيق

انظر إلى الذِّكر من أسهل الطاعات

لكن لا يُوفق له إلا قليل"

[العلامة ابن عثيمين]


یہاں تک کہ آپ کو یقین ہو جاتا ہے کہ اصل مسئلہ توفیق کا ملنا ہے۔

"ذکر" کو ہی دیکھ لیجئے، یہ اطاعت کے کاموں میں سب سے آسان عمل ہے لیکن اس کی توفیق کم ہی لوگوں کو ملتی ہے

[العلامة ابن عثيمين]

No comments:

Post a Comment