اگر فل کورٹ بن جاتا تو آج کا فیصلہ مختلف ہوتا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ آج فل کورٹ بنتی تو ان کا فیصلہ مختلف ہوتا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسلام آباد میں ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے فیصلے سے افراتفری کی فضاء پیدا ہو گی اور دو دن پہلے کے آج کے فیصلے کو متنازعہ بنا دیا ہے۔
No comments:
Post a Comment