’حمزہ بھائی کوئی بات نہیں آفس کو اندر سے کُنڈی لگادیں‘
پاکستانی شوبز اداکار اور یوٹیوب ارسلان نصیر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک دلچسپ ٹوئٹ کر دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا جس کے مطابق حمزہ شہباز اب وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ اور پرویز الٰہی پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔فیصلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی سپیکر کے فیصلے کا کوئی قانونی جواز نہیں، پنجاب کابینہ بھی کالعدم قرار دی جاتی ہے اور حمزہ شہباز اور ان کی کابینہ فوری مستعفی ہو جائیں۔
No comments:
Post a Comment