کیا آپکی اولاد وملازم اس عظیم اجرسےمحروم تو نہیں؟ جمعه کے فوائدثمرات سمیٹیں
سيدنااؑٙوس بن اؑوس الثقفی رضی اللّہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص جمعہ کا اچھی طرح غسل کرے پھر جلدی اول وقت میں ( مسجد) جائے، پیدل جائے، سوار نہ ہو اور امام سے قریب ہو کر غور سے خطبہ سنے، اور فضول بات نہ کرے تو اس کو ہرایک قدم پر ایک سال کے روزوں اورایک سال کے قیام کا ثواب ملے گا ۔
(سنن اؑبی داوؑد345 صحیح)
.درود پڑھیں ۔
جمعہ کے دن عصر سے مغرب تک قبولیت کی گھڑی پانے کی جستجو کریں ۔
No comments:
Post a Comment