Dil Dil Pakistan is a platform where you get any kind of news related to Pakistan, politics, sports, business, entertainment. If you interested in viral trends then this platform is for you.

Translate

Tuesday, 26 July 2022

’انشا اللہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے‘

 


’انشا اللہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے‘

سلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان کو ہرانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا لیکن آج آئین، حق اور سچ کی جیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم صرف اس پر توجہ دیں تو ہم دیکھیں گے کہ عاجزی ہی بہترین راستہ ہے۔فیصل جاوید نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں جلد از جلد انتخابات ہوں۔

No comments:

Post a Comment