بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته
🌙 *نیا چاند دیکھنے پر مسنون دعا پڑھنی چاہیے۔*
📖 *اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالَأمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالِإسْلَامِ، وَالتَّوْفِيقِِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضَى، رَبُّنَا وَرَبُّكَ اللَّهُ*
🤲🏻 *یا الہی عزوجل اس چاند کو ہم پر برکت کے ساتھ اور ایمان و اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ نکال جس سے تو راضی ہوتا ہے اور پسند کرتا ہے،(اے پہلی رات کے چاند) میرا اور تیرا رب اللہ عزوجل ہے۔*
الترمذی 5/504,
الدارمی 1/336.
No comments:
Post a Comment