مسجد اقصیٰ کے امام کا عمران خان کے نام خط۔ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں
ضمنی انتخاب میں آپ کی حالیہ کامیابی پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ خط پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ مسجد اقصیٰ کے امام نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ متحد ہیں اور آپ کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ آپ کو سازشوں سے محفوظ رکھے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں آپ اور پاکستانی قوم کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment