Dil Dil Pakistan is a platform where you get any kind of news related to Pakistan, politics, sports, business, entertainment. If you interested in viral trends then this platform is for you.

Translate

Tuesday 14 June 2022

فَباَی اٰلَآء ربکما تکذبان۔ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

 فَباَی اٰلَآء ربکما تکذبان۔
اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے


انسان جب روتا ہے تو اس کی آنکھیں بے تحاشا آنسو بہاتی ہیں جس سے آنکھوں پر کافی دباؤ پڑتا ہے، اس لیے اللہ تعالی نے پلکوں پہ چار چھوٹے چھوٹے سوراخ بنائے آنکھیں جب بہت زیادہ آنسو بہانے لگتی ہیں تب یہ سوراخ آنسوؤں کو ناک کی طرف پھیرنے کے کام کرتے ہیں تاکہ آنکھوں پر بہت زیادہ دباؤ نہ پڑے‌۔
اس لیے آپ دیکھتے ہوں گے جب انسان بہت زیادہ روتا ہے تو اس کے ناک سے بھی پانی نکلنے لگتا ہے۔

 فبای آلآء ربکما تکذبان
 فسبحان الله الخالق

No comments:

Post a Comment