عامر لیاقت کے بیٹے احمد نے اپنے والد کی نماز جنازہ پڑھائی
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے صاحبزادے برطانیہ میں تھے اور والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی واپس آئے اور نماز جنازہ ادا کی۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے قانونی ورثاء نے حکام کو عامر لیاقت حسین کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کی اجازت نہیں دی۔
No comments:
Post a Comment