Dil Dil Pakistan is a platform where you get any kind of news related to Pakistan, politics, sports, business, entertainment. If you interested in viral trends then this platform is for you.

Translate

Monday, 13 June 2022

بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کیلئے مسجد نبوی ﷺ میں دعا کی ویڈیو شیئر کر دی

 بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کیلئے مسجد نبوی ﷺ میں دعا کی ویڈیو شیئر کر دی


 اسلام آباد: ٹی وی اینکر بشریٰ اقبال نے اپنے سابق شوہر عامر لیاقت حسین کے لیے مسجد نبوی میں خصوصی دعا کی ویڈیو اپ لوڈ کر دی۔ بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں عامر لیاقت کے دیرینہ دوست مسجد نبویﷺ میں موجود ہیں وہ عامر لیاقت مرحوم سے معافی کی درخواست کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نماز کے دوران انہوں نے عامر لیاقت حسین کے لیے بہت دعائیں کی تھیں۔ تدفین جنت البقیع میں کی جائے۔ عامر لیاقت کے لیے دعا مانگنے والا شخص کہنے لگا۔جب سے ان کی موت کا سنا ہے، دل بے حد اداس ہے، عامر لیاقت کو مدینہ منورہ
سے بہت لگاؤ تھا
۔بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’‏یہ دعا عصر کے وقت مسجد نبوی ﷺ سے مجھے میرے ایک بھائی اور عامر کے دیرینہ دوست نے اُس وقت بھیجی جب یہاں ان کی تدفین ہو رہی تھی۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’اللّٰہ پاک اس دعا کو عامر لیاقت کے حق میں قبول فرما،

No comments:

Post a Comment