Dil Dil Pakistan is a platform where you get any kind of news related to Pakistan, politics, sports, business, entertainment. If you interested in viral trends then this platform is for you.

Translate

Thursday 9 June 2022

ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کرگئے!

 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ . اللّٰہ  تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے  آمین

عامر لیاقت حسین کو مردہ حالت میں ان کے گھر سے آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ایس ایس پی ایسٹ رحیم شیرازی نے بھی عامر لیاقت حسین کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’ملازمین نے بتایا کہ ان کی طبیعت رات سے ناساز تھی اور آج جب انہیں ہسپتال لایا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔

ایس ایس پی کے مطابق عامر لیاقت کے ساتھ دو ملازمین رہائش پذیر تھے اور ان سے متعلق اطلاع ایک ملازم نے  پولیس کو دی، کیونکہ ان کے اہلخانہ میں سے کوئی بھی ان کے ساتھ اس وقت موجود نہیں تھا۔


1 comment: