Dil Dil Pakistan is a platform where you get any kind of news related to Pakistan, politics, sports, business, entertainment. If you interested in viral trends then this platform is for you.

Translate

Wednesday, 15 June 2022

امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان

 امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان


این این آئی -نیویارک میں توہین رسالت کے خلاف بھارت میں سکھ برادری کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ ہم سکھ ہیں پھر بھی سکھس فار جسٹس نے اعلان کیا ہے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین برداشت نہیں کریں گے۔ بھارتی سفارتخانوں کے سامنے جمع ہو کر

عرب ٹی وی کےمطابق امریکا میں قائم سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے رسول پاکﷺ کی شان میں گستاخی پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے 17 جون کو دنیا بھر میں بھارتی سفارت خانوں کے گھیرائو کا اعلان کر دیا ہے۔سکھ فار جسٹس نے کہا کہ ہم سکھ ہیںمگر رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے

No comments:

Post a Comment